the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی

ریو ڈی جنیرو، 18 اگست : ساکشی ملک (58 کلوگرام) نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے بدھ کو ریو اولمپك کے کشتی مقابلہ میں کانسہ کا تمغہ جیت کر ملک کو ریو اولمپک کا پہلا تمغہ دلا دیا۔



right;">ہندوستان کو ان کھیلوں میں تمغہ کا انتظار آخر 12 ویں دن جاکر ختم ہوا اور اس کارنامے کو انجام دیا۔

ہریانہ کی شیرنی ساکشی ملک نے، جنہوں نے 0-5 سے پچھڑنے کے بعد کرشماتی طور پرواپسی کرتے ہوئے کرغستان کی ایسلو تنبےكووا کو 8-5 سے دھول چٹائی
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.